walad sb ki batoo ko nasiyhat
007news
اپنے بیٹے کو والد صاحب کی انوکھی نصیحت
1-سگریٹ نوشی سے بچو
2- بیوی کے انتخاب میں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارومدار 90 ٪ اسی پر ھوتا ھے
3- بہت سستہ چیزیں مت خریدو
4- بچوں کو اپنے مزاج سے جینے دو انہیں بلکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو
nasiyhat |
5- تنقید والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو
6- کیسی سیاستدان پر کھبی اعتبار نہ کرو جب تک علم دین نہ ہو
7- جب کیسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر واپس کرو
8- موبائل کھبی تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات میں داخل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت وسکون کے لیے ہے نہ کہ دوسرںد کے لیے
nasiyhat |
9- کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو
10- جو تم سے زیادہ مالدار یا غریب ہو اسکے سامنے اپنی دولت کا تزکرہ مت کرو
11- دوستوں کو قرض دینے میں محتاط رہو کیونکہ کے ممکن ہے کہ قرض اور دوستی دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھو گے
12- مخاطب سے اسکی تنخواہ سے متعلق مت پوچھو
nasiyhat |
13- ہر چیز کو لکھ لیا کرو اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو
14- بچے کو سزا اسکے جرم کے مطابق دو
15- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے
16- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اسلےکسی کی ثعرتع کرنے میں بخیلی نہ کرو
nasiyhat |
17- کسی سے اختلاف یا بحث کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چھوڑو
18- اپنے علم کو پھلاوپ اور لوگوں کو اس سے فائدا پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے
19- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو
20- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اسکا ذکر کرو
nasiyhat |
21- اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اسکے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ
22- شادی اس سے کرو جو مال دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کم ھو
23- کوئی چیز جب تمہیں دوبارہ ادھار لینےکی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو
24- روزانہ آدھ گھنٹہ چہل قدمی کرو
nasiyhat |
25- تمہاری گھڑی وقت سے پانچ منٹ اگے رہنی چاہیے
26- تصنیع اور بناوٹ سے دور رہو
27- معمولی چیزوں میں بحث وتکرار مت کرو
28- کسی کے ساتھ احسان کرو تو بھول جاؤ بدلے میں حسن سلوک کی امید نہ رکھو
29- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چھوڑنے کی کوشش کرو
nasiyhat |
شکریہ پوسٹ پڑھنے کا دوست
Labels: happy life
<< Home