paymaany
007news
پیمانے
تعداد گنتی کے پیمانے
بارہ چیزوں کی ایک درجن
بارہ درجن یا 144 چیزوں کا ایک گرس
20 چیزوں کی ایک کوڑی
20 چیزوں کی ایک کوڑی
5 کوڑی یا 100 چیزوں کا ایک سینکڑہ
24 تختے کا ایک دستہ
20 دستے کا ایک ریم
رقبے کے پیمانے
رقبے کے دیس پیمانے
- ایک مربع کرم کی ایک سرساہی
- 9 مربع کرم یا 9 سرساہی کا ایک مرلہ
- 20 مرلے کا ایک یا 180 مربع کرم کا ایک کنال
- 4 کنال یا 720 مربع کرم کا ایک بیگھ
- 2 بیگھے یا 8 کنال کا ایک گھناؤں
- یا 1440 مربع کرم کا ایک ایکڑ
- 25 ایکڑ کا ایک مربع زمین
لمبائی کے پیمانے
وزن کے پیمانے
- 8 چاول کی ایک رتی
- 8 رتی کا ایک ماشہ
- 12 ماشے کا ایک تولہ
- 5 تولے کی ایک چھٹانک
- 4 چھٹانک کا ایک پاؤ
- 8 چھٹانک یا دو پاو کا ادھآسیر
- 16 چھٹانک یا 4 پاو کا ایک سیر
- 40 سیر کا ایک من
- 28 من کا ایک کرسل / ٹن thanks too all
wazan |
Labels: happy life
<< Home