goll gapay bnanye ka tariqa
007news
فوڈ ریسپی
اجزاء
- سوجی ایک کپ
- میدہ ایک کپ
- میٹھا سوڈا دو چوٹکی
- نمک حسب ذائقہ
ترکیب استعمال
ان سب چیزوں کو ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور ادھآ گھنٹہ رکھ کر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں اور گول گول کاٹ لیں کیس ڈاکن کے ساتھ پھر تیل میں سنہری گولڈ کر لیں گول گپے تیار ھین
اجزاء
- بونہا ھوا زیرہ ایک چمچہ
- کالی مرچ بونی ھوہی ادھا چمچہ
- ادرک پیسہ ھوا ایک چمچہ
- ہری مرچ حسب ذائقہ
- پودینہ باریک کٹا ہؤا تھوڑا سا
- دھنیا باریک کٹا ہؤا تھوڑا سا
- املی کا پانی تھوڑا سا
- لیموں کا رس تھوڑا سا
- کالہ نمک ایک چمچہ
- سفید نمک ایک چمچہ
- لال مرچ پاؤڈر آدھا چمچہ
- دھنیا پاؤڈر ایک چمچہ
ترکیب تیاری
ساری چیزوں کو دو جگ پانی میں اچھی طرح پکا کر چھان لیں اور برف ڈال کر ٹھنڈا کر کے گول گپے کے ساتھ نوش فرمائیں
چٹنی کھٹی میھٹی
اجزاء
آملی کا گدا ایک کپ
ہلدی ایک چمچہ
گھوڑ حسب ذائقہ
لال مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب استعمال
ساری چیزوں کو میکس کر کے اچھی طرح پکلیں اور اپ کی کھٹی میھٹی چٹنی تیار
thanks for you
Labels: resipy
<< Home