Jittna hi bas
جیتنا ھے بس
اسلام علیکم پیارے دوستوں اگر آپ اپنی زندگی میں کیسی بھی میدان میں جیتنا چاہتے ھو تو اس کے لیے اپ کو کیا کرنا چاہیے
جیتنا ھے بس
سب سے پہلے اپ اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خود پر یقین کو مظبوط کرو اور خود کو اس کابل بناؤ
جیتنا ھے بس
اگر آپ کو خود پر یقین نہیں تو آپ کچھ نہیں کر سکتے چاھے اپ کو کیسی ملک کا بادشاہ ھی کیوں نہ بناء دیا جائے سمجے
جیتنا ھے بس
بس اپ جب بھی کسی میدان میں جاؤ تو بس ایک بات اپنے اپ کو سمجھاؤ کے جیتنا ھے بس جب اپ ھار کو اپنے دل اور دماغ میں بیٹھا لو گے تو اور ڈرو گیے تو جیت کو بھول جاؤ شکریہ
Labels: Jittna
<< Home