1 Jul 2019

smosa

007new

سبزی والے سموسے








اشیاء



  1. ھلدی آدھا چائے کا چمچ 
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  1. کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

  2. ھری مرچ حسب ذائقہ

  3. پودینہ حسب منشاء

  4. انڈہ ایک عدد

  5. تیل حسب ضرورت 

  6. میدہ دو پیالی

  7. نمک حسب ذائقہ

  8. گھی آدھی پیالی

  9. آلو دو عدد

  10. مٹر ایک پیالی

  11. گاجر دو عدد


  12. پیاز دو عدد
ترکیب استعمال

آلو گاجر پیاز باریک کاٹ لیں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے پیاز ہلکی سنہری تل لیں اس میں سبزیاں نمک٫ ھلدی٫ لال مرچ اورکری پاؤڈر ڈال کر چند منٹ بھونیں٫ بعدازں چولہ بند کر دیں اور امیزہ ٹھنڈا کر لیں_ایک پیالے میں میدہ اور نمک اور گھی ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں_ میدے کا پیڑا بنا کر بیل لیں_ اور  🔪 سے اس کے دو حصے کر کے_وسط میں سبزیاں کا امیز ڈال کر اس کے _ کونے بند کر دیں ٫ اور انڈہ پھینٹ کر سموسے کوممولی سا لگائیں اور تیل کو اچھی طرح گرم کر کے اس میں سموسے کو سنہری تل لیں اور مزے مزے سے کھائیں ٫ شکریہ


Labels: