baryani ghuosht
007news
گوشت آدھا کلو
بریانی گوشت
baryani ghuosht |
اشیاء
پیاز ایک پاؤ
دہی ادآد پاؤ
چھوٹی الائچی حسب ضرورت
لونگ چار عدد
جاوتری تین ماشہ
ایک چٹکی زعفران یا رنگ کا استعمال کر لیں اگر زعفران نہ ہو
تو
اشیاء
گھی ایک پاؤ
ادرک پیسٹ ایک چمچہ
لہسن پیسٹ دو چمچہ
دودھ ایک گلاس
گرم مصالح ایک چمچہ
جئفل تھوڑا سا
دھنیا پاؤڈر ایک چمچہ
چاول پانی میں اچھی طرح بھگو لیں اور ایک دیگچی میں گھی گرم کریں اور گوشت کو اچھی طرح فرائی کرلیں جب گوشت فرائی ھو جائے تو گوشت کو گھی سے نکال لیں اور اس گھی میں پیاز ادرک لہسن نمک مرچ ٹماٹر ڈال کر بھون لیں اور دودھ ڈال کر پکائیں تھوڑی دیر اس کے بعد چاول ڈالیں اور پکیں پھر اس میں تین کپ پانی کے شامل کریں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں تقریباً 15 مینٹ بعد پانی خشک ہو جائے گا اور چاول نرم ھو جائیں گے اب آپ اس میں گوشت ڈال دیں اور اگر پانی کم ھو تو اور ایک گلاس پانی ڈال کر ہمراہ ٹماٹر ڈال کر 15مینٹ پھر پکائیں اور پھر 10 مینٹ دم پر رکھ دیں اور چاول گوشت تیار اب آپ دھی یا ریتے کے ساتھ نوش فرمائیں شکریہ
Thanks for your
Labels: resipy
<< Home